سکواش کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج شروع ہونگے

May 18, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) فرانس میں ہونیوالی ڈبلیو ایس ایف مینز ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی کھلاڑیوں کے ٹرائلز نئے شیڈول کے مطابق (آج) ہفتہ کو شروع ہونگے۔

مزیدخبریں