کٹھمنڈو: مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران دریا میں گر گیا، 5افراد زخمی

May 18, 2013

کٹھمنڈو (ثناءنیوز) شمال مغربی نیپال میں ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران دریا میں گر گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس چھوٹے طیارے میں مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت کل بائیس افراد سوار تھے۔

مزیدخبریں