برازیل میں فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران ڈینگی کا خدشہ بڑھ گیا

May 18, 2014

  برازیلیا(سپورٹس ڈیسک)برازیل میں فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران ڈینگی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ، سائنسدانوں نے ڈینگی کی پیشگی اطلاع دینے کا نظام تیار کر لیا۔ ورلڈ کپ کے دوران ناتال ، فورتالزہ اور ریسیفی میں ڈینگی کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔12جون سے شروع ہونیوالے ورلڈ کپ کیلئے تقریباً دس لاکھ افراد برازیل کے بارہ شہروں میں پہنچیں گے۔

مزیدخبریں