نیروبی(ثناء نیوز)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق پہلا بم ایک منی بس میں جبکہ دوسرا نیروبی کے مرکز میں واقع گیکومبا مارکیٹ میں پھٹا۔ سینکڑوں برطانوی سیاحوں کو ساحلی شہر ممباسا سے نکال لیا گیا ۔
نیروبی میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، 10ہلاک ،70زخمی
May 18, 2014