گوادر (این این آئی) اختر مینگل نے کہاگر بلوچستان کے حالات اسی طرح رہے تو استعفیٰ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، بے گوروکفن نعشوں کا گرانا جاری ہے ۔ انہوں نے کہا گوادر کو سکیورٹی فورسز کی تحویل میں دیئے جانے کا منصوبہ بلوچ قومی تشخص کیخلاف ہے ۔
گوادر پورٹ سکیورٹی فورسز کی تحویل میں دینا بلوچ قومی تشخص کیخلاف ہے: اختر مینگل
May 18, 2014