پشاور چرچ دھماکہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے اقلیتوں بارے ریمارکس قابل ستائش ہیں: جے سالک

اسلام آباد (ثناء نیوز) سابق وفاقی وزیر جے سالک  نے کہا ہے کہ پشاور چرچ دھماکہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے ریمارکس قابل ستائش ہیں۔

ای پیپر دی نیشن