پنجاب میں ریونیو ہدف پورا کرنے کیلئے افسروں کو 30 جون تک مہلت

May 18, 2015

لاہور(سٹاف رپورٹر)سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ندیم اشرف کی سربراہی میں کمیٹی روم میں فل بورڈ میٹنگ ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ فرد سنٹرز میں بائیومیٹرک حاضری کے نظام کو لاگو کردیا گیا جبکہ موبائل فون دوران ڈیوٹی استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی انہوں نے بتایاکہ ریونیو افسراان کو ٹارگٹ مکمل کرنے کیلئے 30جون تک کی مہلت دے دی گئی ۔

مزیدخبریں