رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی شرح نمو 2.49 فیصد رہی: ادارہ شماریات

اسلام آباد (آن لائن)رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو2.49 فیصد رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک سٹیل کے شعبے میں سب سے زیادہ شرح نمو 35 فیصد رہی۔ پٹرولیم، کیمیکل، کھاد، ادویہ سازی، آٹو موبائل اور چمڑہ سازی سمیت گیارہ شعبوں کی شرح نمو مثبت رہی۔ لکڑی کی مصنوعات اور انجینئرنگ سمیت چار شعبوں کی شرح نمو منفی رہی۔ سب سے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر ٹیکسٹائل کی شرح نمو عشاریہ 5 فیصد رہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...