احمد یار (این این آئی) گھریلو تناگزعہ پر بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ نواحی گائوں 32/EB کے زمیندار مدثر گجر کو گھریلوتنازعہ پر بیٹے علی حسن نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جو ہسپتال لیجاتے راستے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔