سرائے عالمگیر (نوائے وقت رپورٹ) سرائے عالمگیر میں قصبہ کے قریب نہر اپر جہلم میں کار گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں چارخواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ حادثہ تیز آندھی کے باعث پیش آیا۔
سرائے عالمگیر: نہر اپر جہلم میں کار گرنے سے 5 افراد جاں بحق
May 18, 2015