مرسی اور 105ساتھیوں کی سزائے موت ظالمانہ ہے: علامہ اشرف آصف جلالی

May 18, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک صرائطِ مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف جلالی نے کہا ہے کہ مصر کے معذور صدر مرسی اور انکے 105ساتھیوں کے سزائے موت کا فیصلہ انتہائی ظالمانہ ہے ، مصری عدالت کی طرف سے اخوان المسلمون کے رہنماؤں کو سزائے موت کا فیصلہ یہ ثابت کر رہا ہے کہ مصر میں پھر فرعون کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ عالمی برادری مصر پر اخوان المسلیمون رہنماؤ ںکی سزائے موت کے خاتمے کیلئے مصر پر دباؤ ڈالے ۔

مزیدخبریں