لاہور (بی بی سی) لیہ کی تحصیل کہروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہونے والی ہلاکتوں کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے اور یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔