لیہ میں زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلانے پر غور

May 18, 2016

لاہور (بی بی سی) لیہ کی تحصیل کہروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہونے والی ہلاکتوں کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے اور یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مزیدخبریں