نوازشریف 22 مئی کے بعد میڈیکل چیک اپ کیلئے برطانیہ جائیں گے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) معلوم ہوا ہے وزیراعظم محمد نوازشریف 18مئی 2016ء کی بجائے 22 مئی 2016ء کے بعد میڈیکل چیک اپ کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ انکے دورہ برطانیہ کے دوران وزیراعظم محمد نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...