راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی نے پراپرٹی ٹےکس کے نادہندگان کے خلاف کرےک ڈاﺅن تےز کردےا بدھ کے روز بھی شہر کے تےنوں سرکلز مےں مجموعی طور پر82 جائےدادےں سےل کردی گئےں جن کے مالکان سے کہا گےا ہے کہ وہ پراپرٹی ٹےکس جمع کرائےں گے تو ان کی پاپرٹےز ڈی سےل کی جائےں گی ۔