لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپیشل سینٹرل عدالت کے جج ملک رفیق نے جعلی سفری دستاوےزات کے ساتھ یونان جانے اور وہاں سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 5 افراد کو مجموعی طور پر اےک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دےا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے ےونان سے ڈی پورٹ ہوکر آ نے والے افراد کو لاہور ائےر پورٹ سے گرفتار کر کے چالان عدالت مےں پےش کےا۔