ان سائیدڈ ٹریڈنگ پر سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کا بنک کے خلاف مقدمہ درج

May 18, 2017

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) کپیٹل مارکیٹ میں شفافیت قائم کرنے کے لئے ان سائیڈرٹریڈرز کے خلاف کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ایک اور بڑے بینک کے ملازمین کے خلاف کراچی کی عدالت میں فوجداری مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

مزیدخبریں