نو عمر حافظ بنیامین سبحانی کا اعزاز

May 18, 2017

لاہور (پ ر) نامور خطاط عبدالرشید قمر کے بھانجے حافظ بنیامین سبحانی نے حرمین شریفین میں قرآن کریم کی تلاوت کے مقابلے میں اول انعام حاصل کیا۔ بنیامین سبحانی رمضان المبارک کی نماز تراویح چشتیہ ہائی سکول اسلام پورہ لاہور میں واقع چشتیہ مسجد میں پڑھائیں گے۔

مزیدخبریں