میکسیکو سٹی (نیٹ نیوز) خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین منچلوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے۔ایڈونچر کے شوقین منچلوں نے سینکڑوں فٹ بلند آبشار پرنہ صرف کائیکنگ کا شوق پورا کیا بلکہ اس دوران کرتب بھی خوب دکھائے کہ جیسے یہ ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔
سینکڑوں فٹ بلند آبشار پر کائےکنگ کا حیرت انگیز مظاہرہ
May 18, 2017