کرن خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ‘خبروں میں کوئی سچائی نہیں : منیجر

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی خاتون تیراک کرن خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان فیس بک کے ذریعے کیا ۔ ان کے منیجر نے بتایا کہ کرن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے ‘ویسے ان کا آخری سیزن چل رہا ہے ۔ ایسی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن