ُِْکھڈرو(نامہ نگار)ضلع بھرمیں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے جس سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے اب تو لوگ پینے کے پانی کوترس رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان حافظ محمدصالح تھہیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا انکا کہنا تھا کے رمضان کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی کاطوفان آچکا ہے تاجر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔
کھڈرو بھرمیں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا
May 18, 2018