روم (بی بی سی ڈاٹ کام) برطانوی ٹینس اسٹار جانا کونٹا کو اس کی27 ویں سالگرہ راس نہیں آئی۔ اٹالین اوپن کے ایک دلچسپ مقابلے میںجانا کونٹا کو ان کی حریف فرنچ اوپن چیمپئن جلینا اوسٹا پنکو نے 6-3' 2-6 اور6-4 سے شکست دی۔ لٹویا سے تعلق رکھنے والی جلینا نے ایک سیٹ کے خسارے کے باوجود برطانوی سپر اسٹار کو شکست دی۔ جلینا اب اگلے مرحلے میں روسی گولڈن گرل ماریہ شرا پور کے مدمقابل ہوں گی۔
اٹالین اوپن میں جانا کونٹا کواپ سیٹ شکست
May 18, 2018