پاکستان ٹیم آج سے انگلینڈ میں تیاری کرےگی

May 18, 2018

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کےخلاف دومیچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلش کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا آج سے آغاز ہو گا۔ سرفراز الیون 19مئی سے لیسسٹر کاو¿نٹی کیخلاف 2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 24مئی سے لارڈز میں شیڈول ہے۔

مزیدخبریں