تہران (صباح نیوز)ایران میں ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر محمد جاوید جہرومیکا نے کہا کہ حکومت متعدد ورچوئل نجی نیٹ ورک سروسز کو بلاک کر نے کا آغاز کر رہی ہے۔ یہ اقدام ان سروسز کو امریکہ سے ملنی والی مبینہ امداد کے باعث سلامتی کے تحفظات کے باعث اٹھایا جا رہا ہے۔ ایرانی روز نامے نے وزیر مواصلات محمد جاوید جہرومی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ان سروسز میں سے بعض کی مالی اعانت امریکہ کی جانب سے کی جاتی ہے۔
ایران نے نیٹ ورک سروسز کو بلاک کر نے کا آغاز کردیا
May 18, 2018