کوئٹہ (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں جسٹس نواز مری قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں نامزد نوابزادہ گزین مری عدالت میں پیش ہوئے۔ گواہان کی عدم حاضری کے باعث پیشرفت نہ ہو سکی۔ عدالت نے کیس کی سماعت20 جون تک ملتوی کر دی گئی۔
کوئٹہ، عدالت میں جسٹس نواز مری قتل کیس کی سماعت‘ملزم عدالت میں پیش
May 18, 2018