صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ری پبلکن پارٹی

واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر آمادہ کرنے اور اسے مذاکرات کی میز پر لانے کی ٹرمپ کی کوششوں کو ان کی ایک اہم کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔ اور رپبلکن پارٹی انہیں امن کے نوبیل انعام کے لئے نامزد کرنا چاہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رپبلکن پارٹی کی سینیئر ایڈوائزری کمیٹی کے رکن اور شکاگو کے ایک مضافاتی علاقے کے پولیس کمشنر طلعت رشیدنے کہاکہ صدر نے ٹیکسوں کے نظام میں جن اصلاحات کا اعلان کیا ہے اس سے کمپنیوں کی حالت بہت بہتر ہوئی ہے، معیشت کو ترقی ملی ہے اور ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں

ای پیپر دی نیشن