ملتان( نمائندہ نوائے وقت)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مظفر آباد کی سینئر ہیڈ مسٹریس ڈاکٹر کلثوم درانی کا راولپنڈی تبادلہ کردیا گیا بتایا گیا کہ سینئر ہیڈ مسٹریس ڈاکٹر کلثوم درانی کے تبادلے کو نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ان کی جگہ شازیہ بتول کو تعینات کیا گیا ہے۔
ڈاکٹرکلثوم درانی کا راولپنڈی تبادلہ شازیہ بتول گرلزہائی سکول مظفرآباد کی سینئر ہیڈمسٹریس تعینات
May 18, 2018