صاف پانی کیس ،نیب نے حمزہ شہبازکو 24مئی کودوبارہ طلب کرلیا

نیب لاہور نے صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیٹے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازکو 24مئی کودوبارہ طلب کرلیا ہے۔نیب نے حمزہ شہبازسے مزید 13سوالوں کے جوابات مانگے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن