انگلینڈ ورلڈ کپ کی سخت حریف ٹیم ہے: کلائیو لائیڈ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )دو مرتبہ کی ورلڈ کپ فاتح ویسٹ انڈیز کے کپتان کلائیو لائیڈ نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ 2019 کی سخت حریف ٹیم قرار دیدیا۔ فیورٹ ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کی روایت نہیں ہے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے بارے میں کسی کو توقع نہیں تھی کہ وہ ورلڈ کپ جیتیں گی۔ انگلینڈ کی ٹیم بڑی متوازن ہے، وہ اچھا کھیلتی ہے اور ورلڈ کپ میں ایک سخت حریف ٹیم ثابت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...