مودی پر تنقید کیوں کی‘ ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی سے دوستی ختم کر دی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھارت اور مودی کے خلاف بیان دینے پر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انتہا پسند ہندو ذہنیت رکھنے والی تنظیم کے خوف سے ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے ان کے ملک اور وزیراعظم کے خلاف جیسی باتیں کی ہیں انہیں زیب نہیں دیتا۔ آج کے بعد میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...