پی ٹی آئی میں چھپی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرونگی: فردوس عاشق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں چھپی کالی بھیڑوں کو میں بے نقاب کروں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال اور قیادت کی ہدایت کی وجہ سے خاموش ہوں۔ پی ٹی آئی میں موجود کالی بھیڑیں پس پشت بیٹھ کر میرا استحصال بند کریں۔ مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے اور من گھڑت پروپیگنڈا کیا گیا۔ پارٹی میں موجود ان کالی بھیڑوں کا بہت جلد صفایا ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میرے مخالفین نے کہا کہ میں

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...