حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل خالد اختر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ڈالر اور تیل کی قیمتیں کافی حد تک گرچکی ہیں۔ ان حالات میں پاکستان میں شوگر ہارٹ کے امراض کی میڈیسن کی قیمتوں میں اضافہ کرنا غریب عوام سے سخت زیادتی اور ناانصافی ہے۔