راولپنڈی (این این آئی)ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ریسکیو اہلکار مبشر سلیم اور اکمل نیازی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،راولپنڈی کرونا وائرس سے متاثر ریسکیو اہلکاروں کی تعداد 8 ہوچکی ہے،راولپنڈی متاثرہ 7 اہلکار کچہری سٹیشن 33 پر تعینات تھے۔
راولپنڈی: ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کرونا وائرس کا شکار
May 18, 2020