پنجاب‘ آج سے عید خریداری کیلئے مارکیٹ ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے پر غور

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں آج پیر سے جمعرات تک عید کی خریداری کیلئے مارکیٹوں کے اوقات بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ پیر سے جمعرات تک صوبے کی مارکیٹوں کا وقت شام 5 سے بڑھا کر رات دس بجے تک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...