ہنزہ: 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشئیر  سے پانی کا اخراج شروع

 ہنزہ (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا جب کہ حسن آباد نالے میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ۔ آبادی کو محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی دیوار بھی بنائی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن