ہنزہ (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا جب کہ حسن آباد نالے میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ۔ آبادی کو محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی دیوار بھی بنائی گئی ہے ۔
ہنزہ: 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشئیر سے پانی کا اخراج شروع
May 18, 2021