گرین ٹائون میں پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی فیصل آبادکام نہ ہونے سے حمام مالک کی خودکشی 

لاہور ، فیصل آباد (نامہ نگار، آن لائن ) لاہور گرین ٹاؤن کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والی 19سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر گلے میں پھندہ لے کر خودکشی کرلی ۔حاکم ٹاؤن میں رمشا تیمور نے گھریلو حالات پر خاوند سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خود کو کمرے میں بند کر کے پنکھے سے رسی لٹکا کر پھندہ لے کر خود کشی کرلی ہے۔فیصل آباد میں لاک ڈائون کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے حمام مالک نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ 66ج ب کا 18سالہ ابو ذرلاک ڈاون کیوجہ سے دُکان بندش سے پریشان تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...