لاک ڈائون ختم ہوتے ہی تجارتی سرگرمیاں بحال

سکھر (بیورو رپورٹ) عید الفطر گذر جانے کے بعد لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی کاروباری و تجارتی مراکز دبارہ کھل گئے ہیں اور بازار میں خریداری کا سلسلہ شروع ہوگیا وہی بازاروں میں معمول کے مطابق خریداروں کا رش رہاواضع رہے کہ عید الفطر کے بعد شادیوں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے اور عوام کی جانب سے  خریداری کے لئے بڑے پیمانے پر خریداری کی جاتی ہے سکھر کے بازاروں میں زیادہ تر خواتین کی جانب سے خریداری شروع ہوگئی ہے جبکہ دکانداروں کی جانب سے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمدکرانے کیلئے کوشش جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن