پولیس جرائم کی بیخ کنی کے لیے ہرقسم کی قربانی دے رہی ہے:ڈی پی او خانیوال

خانیوال(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او  خانیوال محمدعلی وسیم نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے میں قانون کوسب سے مقدم 
اوربالاترسمجھتے ہوئے اس پر عمل پیراہونے میں ہی معاشرتی وسماجی ترقی وفلاح کا راز مضمرہے ‘پولیس جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے ہرقسم کی قربانی دے رہی ہے ،ڈی پی او نے بتایاکہ عوام کے جان ومال کا تحفظ ہمارے فرائض میں شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن