فلسطین اور کشمیرکی آزادی کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا:  خالد سلیم گجر

ٹبہ سلطان پور(نمائندہ نوائے وقت)  فلسطین اور کشمیرکی آزادی کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،کھلے عام عالمی انسانی قوانین کی 
خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی اور کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ گرائے جارہے ہیں عالم اسلام کو متحدد ہوتے ہوئے ظالم یہودیوں کا ڈٹ کے مقابلہ کر نا ہوگا ۔ ان خیالات کااظہارمرکزی صدر محب وطن کمیٹی  خالد سلیم گجر نے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن