ایم این اے اسلم بھوتانی کی حاجی تاج محمد سے تعزیت

گوادر ( بیورو رپورٹ ) ایم این اے  محمد اسلم بھوتانی نے  ڈگارو نگور گوادر میں حاجی واحدبخش کی وفات اورحاجی تاج محمد کی والدہ اور اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے مرحومین کی مغفرت اور کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر فیض نگوری،ڈسٹرکٹ کونسل کے سابق ممبر و نیشنل پارٹی کے رہنما درمحمد نگوری،حاجی واحد بخش کے فرزند علی جان،شے مرید موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن