عوام یرغمالی نہ بنیں ،ووٹ کا صحیح استعمال کریں:میربشیر رئیسانی

قلات(نامہ نگار) سابق بلوچستان عوامی اتحاد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری میربشیر رئیسانی نے کہا کے قلات اورعلاقہ کے عوام بلدیاتی انتخابات میں اس دفعہ سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کاصحیح استمعال کریں کیو نکہ گزشتہ کئی سالوں سے مختلف جماعتوں نے عوام کو بیوقوف بناکر انکو ہمیشہ یر غمال بنایا ہے میررئیسانی نے کہا ووٹ ایک امانت ہے اگر آپ اس امانت کو ضائع چلے ہوئے اسلام کے نام پر استعمال کرینگے تو اقتدار میں آپ کروہ آپکے حق حقوقِ پر قبضہ کرکے خود عیش وعشرت کی زندگی گزارینگے اور آپ کو اندھیرے میں دھکیل دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن