خانقاہ ڈوگراں:متعدد جواری رنگے ہاتھوں گرفتار،نقدی،جواء پرچیاں برآمد

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگا ر)پولیس کا پرچی جوا کھیلنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد جواری رنگے ہاتھوں گرفتار۔جوا پر لگی نقدی اور پرچیاں برآمد۔ڈی پی او شیخوپورہ کی خصوصی ہدایت پر مقامی پولیس نے پرچی جوا کھیلنے والے کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ہزاروں روپے نقدی،پرچیاں اور موبائل فون برآمد کر نے کے بعد مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن