کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے سجال کے سیکریٹری چوہدری محمد اشرف کے تایا چودھری محمد سرور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ہاکی فیڈر یشن کا سجال کے سیکریٹری چوہدری محمد اشرف کے تایا کے انتقال پر افسوس کا اظہار
May 18, 2022