اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ہاو¿س میں پارٹیاں‘ کئی کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے، کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ عمران خان کو پیٹرول کی قیمت 160روپے کرنا پڑی تھی، کوئی سہارا نہیں ڈھونڈتا پھرا، لیڈر شپ دکھائی اور سخت فیصلہ لیا۔
شہباز گِل