ملتان (جنرل رپورٹر) ایف آئی اے ملتان سائبر کرائم ونگ ملتان نے ملزمان عابد حسین ، نوید احمد اور شہباز کو گرفتار کیا ہے ملزمان خود کو سوشل میڈیا پر نجومی / عامل بابا ظاہر کرتے تھے ملزمان نے دھوکہ دہی سے بیرون ملک مقیم پاکستانی شہری سے 30 لاکھ روپے ہتھیا لئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے