پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی

May 18, 2022

لاہور (سپورٹس رپورٹر) معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہو گئے۔ ریجنل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق کوہ پیما علی رضا سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیوں کو 17 بار سر کر رکھا ہے۔ 
علی رضا
 

مزیدخبریں