کیٹل مارکیٹ ٹھیکوں کی نیلامی  میں ایڈوانس فیس بڑھانے کا معاملہ‘ جواب طلب

May 18, 2022


ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت کی جانب سے کیٹل مارکیٹ ٹھیکوں کی نیلامی کی مد میں ایڈوانس فیس بڑھانے کا معاملہ۔ہائیکورٹ ملتان بینچ میں کیٹل مارکیٹ ٹھیکوں کی ایڈوانس فیس وصولی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ، عدالت عالیہ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 مئی کو جواب طلب کر لیا ۔

مزیدخبریں