اسلام آباد( ا مہ گار)وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک ے کہاہے کہ وفاقی حکومت کا مستحق لوگوں کو پیٹرولیم مص وعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی ے کیلئے ریلیف پلا کو حتمی شکل دی ے تک پٹرولیم مص وعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی ارادہ ہیں ۔وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک ے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پٹرولیم مص وعات کی قیمتوں میں اضافہ ہ کر ے کی خوشخبری س ائی اور کہا کہ مستحق لوگوں کو پٹرولیم مص وعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی ے کیلئے تی پلا جلد م ظوری کیلئے وزیراعظم کو پیش کردییے جائیں گے۔ڈاکٹر مصدق ملک کا کہ ا تھا کہ وزیراعظم ے 18تا بیس ہزار روپے ماہا ہ تک آمد ی رکھ ے والے غریب و مستحق لوگوں کو ریلیف کے پلا بغیر پٹرولیم مص وعات کی قیمتوں میں اضافہ کر ے سے ا کار کردیا ہے۔وفاقی وزیر برائے مملکت ے کہا کہ ملکی وسائل بڑھیں تو فلاحی م صوبوں پر اخراجات زیادہ کیے جاسکیں گے۔ا ہوں ے مزید کہا کہ ملک میں ڈاکیوم ٹڈ اکا ومی ا تہائی ضروری ہے کیوں کہ ڈاکیوم ٹڈ اکا ومی سے ریو یو بڑھے گا
ڈاکٹر مصدق ملک