حیدرآباد دکن (پی پی آئی) متحدہ ہندوستان کی سابق متمول مسلم ریاست حیدرآباد دکن میں ٹماٹر کی قیمت 80روپئے کلو ہوگئی ہے۔کھٹے کھانوں کے حوالے سے مشہور زیراثر حیدرآباد دکن میںباورچی خانہ کی اس اہم شئے کی قیمت پر اثرپڑا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شہر کی ہول سیل مارکٹس میں روزانہ تقریبا 9ہزار ٹماٹر کی پیٹیاں لائی جاتی تھیں جن کی تعداد گھٹ کر اب تین ہزارتک محدود ہوگئی ہے۔